.سعودی عرب میں شیعوں پر تشدد جاری، شیعہ عالم دین کو آٹھ سال قید کی سزا Reviewed by Momizat on . جرمن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریاض کی ایک عدالت نے گذشتہ روز تین سال قبل گرفتار کئے جانے والے شعیہ عالم دین’’توفیق العامر‘‘ کے خلاف غیر منصفانہ حکم جاری کر جرمن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریاض کی ایک عدالت نے گذشتہ روز تین سال قبل گرفتار کئے جانے والے شعیہ عالم دین’’توفیق العامر‘‘ کے خلاف غیر منصفانہ حکم جاری کر Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » .سعودی عرب میں شیعوں پر تشدد جاری، شیعہ عالم دین کو آٹھ سال قید کی سزا

.سعودی عرب میں شیعوں پر تشدد جاری، شیعہ عالم دین کو آٹھ سال قید کی سزا

.سعودی عرب میں شیعوں پر تشدد جاری، شیعہ عالم دین کو آٹھ سال قید کی سزا
جرمن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریاض کی ایک عدالت نے گذشتہ روز تین سال قبل گرفتار کئے جانے والے شعیہ عالم دین’’توفیق العامر‘‘ کے خلاف غیر منصفانہ حکم جاری کرتے ہوئے، رائے عامہ کو مشتعل کرنے، بادشاہ کے خلاف فتوی دینے اور سعودی عرب کی قومی وحدت کو نقصان پہنچانے کے بے بنیاد و خود ساختہ الزامات عائد کر کے آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

سعودی عرب کی عدلیہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ ریاض کی عدالت نے آٹھ سال قید کی سزا کے پوری ہونے کے بعد توفیق العامر کو دس سال کے لئے ممنوع الخروج قرار دیا ہے۔ العامر کے وکیل نے اس غیر منصفانہ حکم پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top