کراچی: کلینک پر فائرنگ شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید۔ Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے کورنگی جی ایریا میں حسینی امام بارگاہ کے قریب کلینک پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید ہوگئے۔ مزید اط کراچی کے علاقے کورنگی جی ایریا میں حسینی امام بارگاہ کے قریب کلینک پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید ہوگئے۔ مزید اط Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: کلینک پر فائرنگ شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید۔

کراچی: کلینک پر فائرنگ شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید۔

کراچی: کلینک پر فائرنگ شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید۔
کراچی کے علاقے کورنگی جی ایریا میں حسینی امام بارگاہ کے قریب کلینک پر کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعت کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے کلینک کے اندر گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں شیعہ ڈاکٹر نسیم جعفری شدید زخمی ہوئے، جنہیں زکًی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کرا گیا، جہاں ہو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
ٴ
شہر قائد میں شیعہ نسل کشی کو روکنے میں حکومت وقت ناکام ہوچکی ہے، 12 گھنٹوں کے اندر شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے، لیکن قانون نافذ کرنے والے اس کی روک تھام کے لے کوئی اقدام نہیں کر رہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top