تمام طبقات کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، علامہ عباس کمیلی, مولانا حسین مسعودی Reviewed by Momizat on . جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی کی رہائش گاہ پر علماء و معززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ مسلم امہ اور یہاں جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی کی رہائش گاہ پر علماء و معززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ مسلم امہ اور یہاں Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » تمام طبقات کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، علامہ عباس کمیلی, مولانا حسین مسعودی

تمام طبقات کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، علامہ عباس کمیلی, مولانا حسین مسعودی

تمام طبقات کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، علامہ عباس کمیلی, مولانا حسین مسعودی
جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی کی رہائش گاہ پر علماء و معززین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ مسلم امہ اور یہاں بسنے والے تمام طبقات کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے ۔کیونکہ اس وقت ملک اندرونی و بیرونی خلفشار کا شکار ہے ۔ایسے میں ہر محب وطن کو محتاط رہنا ہوگا۔UK سے آئے ہوئے عالم دین مولانا رضا حیدر رضوی نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون نا حق بہایا جا رہا ہے جس کے لئے ہمیں وحدت کا عملی مظاہرہ کرنا ہوگا،اجتماع سے شیخ محمد نجفی ،علامہ علی کرار نقوی ،سید اظہر عباس زیدی ،علامہ شبیر الحسن طاہری ،علامہ ظہیر عباس عابدی،مولانا اکرام حسین ترمذی شبیر رضا ،مولانا رجب علی بنگش ،مولانا محمد نقی نقوی،مولانا عمران مہدی ،حکیم محمد احمد زیدی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔جبکہ سلمان مجتبیٰ نقوی ،مقصود عالم ہمایوں ،مہدی شاہ ،اطہر مشہدی ،مولانا نسیم آغا ،مولانا خلیل احمد ،مولانا عبدالرزاق اورکزئی ،سینئٹر سردار اختر علی بلوچ ،مولانا مردان علی شاہ ،مولانا علی سرور ،مہتاب حیدر ،تصدق حسین ندیم اور دیگر نے شرکت کی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top