کراچی کی مسجد بلال (ضرار) سے شہید علامہ علی اکبر کے جلوس جنازہ پر حملہ کیا گیا Reviewed by Momizat on . علامہ علی اکبر کمیلی کے جلوس جنازہ کے شرکاء پر چاکیواڑہ کے مقام پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کا شرپسندوں پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق علامہ علی اکبر کمیلی کے جلوس جنازہ کے شرکاء پر چاکیواڑہ کے مقام پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کا شرپسندوں پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی کی مسجد بلال (ضرار) سے شہید علامہ علی اکبر کے جلوس جنازہ پر حملہ کیا گیا

کراچی کی مسجد بلال (ضرار) سے شہید علامہ علی اکبر کے جلوس جنازہ پر حملہ کیا گیا

کراچی کی مسجد بلال (ضرار) سے شہید علامہ علی اکبر کے جلوس جنازہ پر حملہ کیا گیا
علامہ علی اکبر کمیلی کے جلوس جنازہ کے شرکاء پر چاکیواڑہ کے مقام پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کا شرپسندوں پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب شرکائے جلوس جنازہ شہید علامہ علی اکبر کمیلی کی تدفین کے بعد واپسی کے لئے رواں دواں تھے کہ راستے میں موجود تکفیریوں کی مسجد بلال سے آنے والے ہجوم نے شرکائے جنازہ پر پتھراو شروع کر دیا اور شیعہ کافر کے نعرے لگانے شروع کر دیئے، پتھراو کی زد میں آکر چند افراد زخمی ہوگئے، تاہم پولیس اور رینجرز نے موقع پر ہی پہنچ کر حالات پر قابو پایا اور شرپسندوں پر لاٹھی چارج کیا اور ہوائی فائرنگ کی۔ بعدازاں شرکائے جنازہ کو حفاظت کے ساتھ مذکورہ مقام سے روانہ کر دیا گیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top