کراچی: ڈبل سواری بند ہوئی لیکن شیعہ نسل کشی نہیں، اورنگی میں فائرنگ علی حسن شہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں واقعہ رحمت چوک کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ طالبان (اہل سنت ولجماعت) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ مومن علی حسن کو شہید کردیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں واقعہ رحمت چوک کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ طالبان (اہل سنت ولجماعت) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ مومن علی حسن کو شہید کردیا۔ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: ڈبل سواری بند ہوئی لیکن شیعہ نسل کشی نہیں، اورنگی میں فائرنگ علی حسن شہید

کراچی: ڈبل سواری بند ہوئی لیکن شیعہ نسل کشی نہیں، اورنگی میں فائرنگ علی حسن شہید

کراچی: ڈبل سواری بند ہوئی لیکن شیعہ نسل کشی نہیں، اورنگی میں فائرنگ علی حسن شہید
کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں واقعہ رحمت چوک کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ طالبان (اہل سنت ولجماعت) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ مومن علی حسن کو شہید کردیا۔

شہید علی حسن کا جسد خاکی عباسی شہید منتقل کردیا گیا۔

کراچی میں جاری شیعہ نسل کشی ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں رواں ماہ کے 11 دن کے اندر 9 مومنین شہید ہوچکے ہیں لیکن بزگ وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں جاری نام نہاد کراچی آپریشن کے باوجود شیعہ نسل کشی کرنے والے دہشتگردوں میں سے کوئی ایک بھی پکڑا نہ جاسکا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top