داعش کے دہشتگردوں کو پاکستان کی سرزمین کبھی قبول نہیں کرے گی، ثروت اعجاز قادری Reviewed by Momizat on . پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے اپنے ایک بیان میں عراق اور شام میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والی دہشتگرد تنطیم داعش کے بارے میں بات کرتے ہ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے اپنے ایک بیان میں عراق اور شام میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والی دہشتگرد تنطیم داعش کے بارے میں بات کرتے ہ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » داعش کے دہشتگردوں کو پاکستان کی سرزمین کبھی قبول نہیں کرے گی، ثروت اعجاز قادری

داعش کے دہشتگردوں کو پاکستان کی سرزمین کبھی قبول نہیں کرے گی، ثروت اعجاز قادری

DAESH or ISIL is a part of deep-rooted conspiracy – Sarwat Aijaz Qadri
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے اپنے ایک بیان میں عراق اور شام میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والی دہشتگرد تنطیم داعش کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش کو پاکستان کی سرزمین کبھی قبول نہیں کرے گی۔

ثروت اعجاز قادری کا مزید کہنا تھ اکہ عراق اور شام میں عراق میں انبیاء اور صحابہ کرام سمیت مقدس شخصیات کے مزارات شہید کرکے اسلام دشمنی کا ثبوت دیا ہے, حکومت کو واضع کرنا چاہتے ہیں کہ داعش دہشتگرد تنظیم کو پاکستان کی سرزمین پر قدم نہ رکھنے دے، حکومتی سطح پر داعش کے خلاف قانون کو حرکت میں لایا جائے، مزارات کے دشمن یہودیوں کے پیروکار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ داعش نے عراق اور شام میں مزارات کو منہدم کرکے امت مسلمہ کا دل چھلنی ہوا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top