شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر 2014 Reviewed by Momizat on . شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر میں شیعہ نسل کشی کے 24 واقعات ہوئے جن میں ایک شیعہ عالم دین ، ایک پروفیسر، ایک شیعہ ڈاکٹر اور ایک آئی ایس آئی کے برگیڈئیر سمیت 23 شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر میں شیعہ نسل کشی کے 24 واقعات ہوئے جن میں ایک شیعہ عالم دین ، ایک پروفیسر، ایک شیعہ ڈاکٹر اور ایک آئی ایس آئی کے برگیڈئیر سمیت 23 Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر 2014

شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر 2014

شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر 2014
شیعہ نسل کشی رپورٹ: ماہِ ستمبر میں شیعہ نسل کشی کے 24 واقعات ہوئے جن میں ایک شیعہ عالم دین ، ایک پروفیسر، ایک شیعہ ڈاکٹر اور ایک آئی ایس آئی کے برگیڈئیر سمیت 23 مومنین شہید ہوئے جبکہ ایک شیعہ عالم دین زکمی ہوئے۔

سندھ:
: کراچی

٭ شہید عقیل عباس – گلبہار (2ستمبر)۔
٭شہید محسن رضا – واٹر پمپ (5ستمبر)۔
٭شہید کاشف حسین ـ ناظم آباد (5ستمبر)۔
٭شہید علامہ علی اکبر کمیلی ـ لیاقت آباد (6ستمبر)۔
٭شہید شہید صابر حسین ـ اورنگی ٹائون (9ستمبر)۔
٭ شہید غلام حسین – اورنگی ٹائون (9ستمبر)۔
٭ شہید ملک مشتاق ـ سرجانی ٹائون (10ستمبر)۔
٭شہید سلمان کاظمی ـ سخی حسن (10ستمبر)۔
٭شہید علی حسن ـ اورنگی ٹائون (11ستمبر)۔
٭ ڈاکٹر عزیز ـ کورنگی (11ستمبر)۔
٭پروفیسر انیس انور ـ حیدری (17ستمبر)۔
٭ شہید نعیم عباس – نورتھ کراچی (19ستمبر)۔
٭شہید ضیاءالحسن – نیو کراچی (20ستمبر)۔

حیدرآباد:

٭شہید محسن جعفری – لطیف آباد (14ستمبر)۔

خیرپور:

٭شہید دیدار علی مغل – تھالا محلہ علی رضا (27ستمبر)۔

پنجاب:

سرگودھا:
٭ برگیڈیئر فضل ظہور سمیت 3 مومنین شہید – ایئر بیس سے قریب واقعہ آستانے پر فائرنگ ہوئی تھی (8ستمبر)۔

راولپنڈی:

٭ٹائر والی مارکیٹ میں واقعہ امام بارگاہ شہیدان کربلا نذر آتش کیا گیا، امام بارگاہ کے اندر موجود متولی شہید کردیا گیا (22ستمبر)۔

لاہور:

٭شماء چوک پر ماڈل ٹائون کے شیعہ ایس ایس پی محمد باقر پر حملہ کیا گیا جس وہ محفوظ رہے (28ستمبر)۔

خیبرپختونخوا:

پشاور:

٭شہید حیدر علی – نمک منڈی (17ستمبر)۔
٭شہید سید علی رضا – حیات آباد (25ستمبر)۔
٭مولانا حادی حسین پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوئے تاہم ان حالت اب خطرے سے باہر ہے (28ستمبر)۔

چارسدہ:

٭پشاور روڈ پر جسٹس اصضر علی شاہ کی گاڑی پر کالعدم سپاہ صحابہ نے حملہ کیا ، اس حملے میں محفوظ رہے (29ستمبر)۔

نوٹ: یہ رپورٹ ایس کے پاکستان کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق ہے ، اصل اعداد و شمار مختلف ہوسکتیں ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top