حیدر آباد میں حیدر(ع) کا ماتمی سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق حیدر آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن مجتبی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے اطلاعات کے مطابق حیدر آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن مجتبی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حیدر آباد میں حیدر(ع) کا ماتمی سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید

حیدر آباد میں حیدر(ع) کا ماتمی سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید

Shia Activist, Police Officer Shot Martyred In Metropolitans
اطلاعات کے مطابق حیدر آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن مجتبی شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے سید حسن مجتبی زیدی کو سول اسپتال کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن سید حسن مجتبی موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے حسن مجتبی انجمن حیدری قدم گاہ مولا علیؑ کے نائب ناظم ہیں۔ جو علاقے میں فروغ عزاداری اور ماتمی حلقوں کے حوالے سے فعال کردار ادا کررہے تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top