سعودی جارحیت شیعہ عالم دین شیخ نمر کو موت کی سزا سنا دی Reviewed by Momizat on . ایرانی خبر رسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی ایک وہابی عدالت نے سعودی عرب کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقرالنمر کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ شیخ نمر ایرانی خبر رسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی ایک وہابی عدالت نے سعودی عرب کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقرالنمر کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ شیخ نمر Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سعودی جارحیت شیعہ عالم دین شیخ نمر کو موت کی سزا سنا دی

سعودی جارحیت شیعہ عالم دین شیخ نمر کو موت کی سزا سنا دی

سعودی جارحیت شیعہ عالم دین شیخ نمر کو موت کی سزا سنا دی
ایرانی خبر رسان ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی ایک وہابی عدالت نے سعودی عرب کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقرالنمر کو موت کی سزا سنا دی ہے۔

شیخ نمر دو سال سے سعودی عرب کی جیل میں قید کی صع وبت برداشت کررہے ہیں۔ سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت وہابی نظریات پر استوار ہے جس نے سعودی عرب کے شیعوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top