کراچی: لیاقت آباد کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ Reviewed by Momizat on . کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان بشارت علی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والے ش کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان بشارت علی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والے ش Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: لیاقت آباد کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔

کراچی: لیاقت آباد کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔

کراچی: لیاقت آباد کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔
کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان بشارت علی شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے شیعہ نوجوان بشارت علی کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ہاشمی امام بارگاہ لیاقت آباد کے قریب نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں بشارت علی شدید زخمی ہوگئے، زخمی نوجوان کو آغاخان اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 16 گھنٹے بعد زخمی نوجوان دم توڑ گیا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top