کوئٹہ: سحر بتول نامی شیعہ بچی تکفیری مولوی کے ہاتھوں زبح Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سحر بتول نامی شیعہ بچی کو زبح کردیا گیا۔ مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اغوا ہونے والی شیعہ بچی سحر بتول کی لاش کوئٹہ کے مقامی تکفی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سحر بتول نامی شیعہ بچی کو زبح کردیا گیا۔ مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اغوا ہونے والی شیعہ بچی سحر بتول کی لاش کوئٹہ کے مقامی تکفی Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کوئٹہ: سحر بتول نامی شیعہ بچی تکفیری مولوی کے ہاتھوں زبح

کوئٹہ: سحر بتول نامی شیعہ بچی تکفیری مولوی کے ہاتھوں زبح

کوئٹہ: سحر بتول نامی شیعہ بچی تکفیری مولوی کے ہاتھوں زبح
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سحر بتول نامی شیعہ بچی کو زبح کردیا گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اغوا ہونے والی شیعہ بچی سحر بتول کی لاش کوئٹہ کے مقامی تکفیری مولوں کے گھر کے پاس سے برآمد ہوئی، جسد خاکی کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامہ کے مطابق شہید ہونے والی شیعہ بچی سحر بتول کو تکفیری مولوی کے دہشتگردوں نے زبح کیا ہے، جس کی وجہ سے بچی کی سانسیں رُکنے موت واقع ہوگئی۔

اب سوچنا شیعوں کو ہے؟ انصاف کی بھیک مانگنی ہے یا خود انصاف کرنا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top