کربلا میں یوم عاشور کو لاکھوں کا اجتماع Reviewed by Momizat on . کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر لاکھوں عزاداروں اور سوگواروں نے حاضر ہو کر امام مظلوم کربلا کو ان کے جانثاروں اور فداکاروں کا پرسہ دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ستر لاک کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر لاکھوں عزاداروں اور سوگواروں نے حاضر ہو کر امام مظلوم کربلا کو ان کے جانثاروں اور فداکاروں کا پرسہ دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ستر لاک Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کربلا میں یوم عاشور کو لاکھوں کا اجتماع

کربلا میں یوم عاشور کو لاکھوں کا اجتماع

کربلا میں یوم عاشور کو لاکھوں کا اجتماع
کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر لاکھوں عزاداروں اور سوگواروں نے حاضر ہو کر امام مظلوم کربلا کو ان کے جانثاروں اور فداکاروں کا پرسہ دیا۔
اس رپورٹ کے مطابق ستر لاکھ عراقی اور غیر عراقی عزاداروں نے آج کربلا میں امام مظلوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔
کربلا کے سکیورٹی افسر عثمان الغانمی نے کربلا کی سکیورٹی کے بارے میں بتایا کہ پچیس ہزار سکیورٹی اہلکار کربلا میں تعینات کئے گئے تھے جنہوں نے اس شہر کی امنیت کو بحال رکھا۔
کربلا میں آج لاکھوں افراد نے ظہر عاشورہ نماز حسینی ادا کر کے بتایا کہ کتنا خوبصورت ہے کربلا میں ظہر عاشور کو نماز عشق ادا کرنا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top