ایف سی کی شیعہ دشمنی، کئی سو زائرین بارڈر میں پھنس گئے Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے میں کئی سو زائرین کو روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق و ایران اور شام سے واپس آنے والے کئی سو زائرین کو سرحدی علاقے چاغی می اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے میں کئی سو زائرین کو روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق و ایران اور شام سے واپس آنے والے کئی سو زائرین کو سرحدی علاقے چاغی می Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ایف سی کی شیعہ دشمنی، کئی سو زائرین بارڈر میں پھنس گئے

ایف سی کی شیعہ دشمنی، کئی سو زائرین بارڈر میں پھنس گئے

ایف سی کی شیعہ دشمنی، کئی سو زائرین بارڈر میں پھنس گئے
اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے میں کئی سو زائرین کو روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عراق و ایران اور شام سے واپس آنے والے کئی سو زائرین کو سرحدی علاقے چاغی میں متعصب ایف سی اہلکاروں نے روک دیا ہے۔ سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے آنے والے زائرین کو سکیورٹی کلیرنس نہیں دے سکتے۔

زرائع نے خبر دی ہے کے چار سو قریب زائرین ایران پاکستان بارڈر پر موجود ہیں، جن سے مسلسل انتظامہ اور ایف سی اہلکار متعصبانہ رویہ اختیار کررہے ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top