فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید Reviewed by Momizat on . خانپور : فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری آج صبح انڈس ہائی وے کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ۔ نمائیدے سے ملنے والی ا خانپور : فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری آج صبح انڈس ہائی وے کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ۔ نمائیدے سے ملنے والی ا Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید

فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید

فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید
خانپور : فعال شیعہ رہنماء مولانا شفقت عباس مطہری آج صبح انڈس ہائی وے کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعت) کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ۔

نمائیدے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق شکاپور تعلقہ خانپور کے قریب انڈس ہائی وے پر گھات لگائے ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعت) کے دہشتگروں نے مولانا شفقت عباس کی گاڑی پر اندھا دندھ فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مولانا شیفقت عباس شہید ہوگئے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اندورن سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے شیعہ مذہبی رہنمائوں دہشتگردی کا نشانا بنایا گیا ہے، صوفیاء کرام کی دھرتی پر بڑھتی ہوئی دہشتگردی پر سیکورٹی اداروں کی خاموشی ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top