سپاہ صحابہ کے خلاف بولنے پر، تحریک انصاف تکفیریوں کے نشانے پر Reviewed by Momizat on . کالعدم اہل سنت و الجماعت(سپاہ صحابہ) کے مرکزی صدر اور سرگرم دہشتگرد اورنگزیب فاروقی نے شیریں مزاری کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عجیب و غریب لوجک کے ساتھ کہہ د کالعدم اہل سنت و الجماعت(سپاہ صحابہ) کے مرکزی صدر اور سرگرم دہشتگرد اورنگزیب فاروقی نے شیریں مزاری کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عجیب و غریب لوجک کے ساتھ کہہ د Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سپاہ صحابہ کے خلاف بولنے پر، تحریک انصاف تکفیریوں کے نشانے پر

سپاہ صحابہ کے خلاف بولنے پر، تحریک انصاف تکفیریوں کے نشانے پر

سپاہ صحابہ کے خلاف بولنے پر، تحریک انصاف تکفیریوں کے نشانے پر
کالعدم اہل سنت و الجماعت(سپاہ صحابہ) کے مرکزی صدر اور سرگرم دہشتگرد اورنگزیب فاروقی نے شیریں مزاری کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عجیب و غریب لوجک کے ساتھ کہہ دیا کہ شیریں مزاری کا اہل سنت و الجماعت کو کالعدم کہنا آمریت ہے،

اورنگزیب فاروقی مزید کہتا ہے عمران خان احمد لدھیانوی سے معافی مانگیں۔ ساتھ ساتھ فاروقی نے انکشاف کیا کہ، وقت آنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کی ویڈیوز اور تصاویر ہم بھی دکھا سکتے ہیں، عمران خان علامہ احمد لدھیانوی سے معافی مانگیں، عمران خان نے معافی نہ مانگی تو تحریک انصاف کا اختتام کردے گے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top