چنیوٹ: متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق Reviewed by Momizat on . چنیوٹ میں متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا چنیوٹ میں متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » چنیوٹ: متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق

چنیوٹ: متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق

چنیوٹ: متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق
چنیوٹ میں متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

چنیوٹ: (دنیا نیوز) محلہ گڑھا کے رہائشی سید اصغر عباس بازار سے واپس جا رہے تھے۔ گھر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے کارکنان اور ضلعی عہدیدار اسپتال پہنچ گئے ۔ مشتعل کارکنوں نے شہر بھر کی دکانیں بند کرا دیں ۔ ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ؤ شہباز شریف نے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ ادھر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے چنیوٹ میں متحدہ کے کارکن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی کارکردگی صرف خانہ پوری تک محدود ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top