شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید Reviewed by Momizat on . حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا۔ حز حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا۔ حز Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا۔
حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ حزب اللہ کے بعض مجاہدوں کو اس وقت صیہونی رژیم کے طیارے نے حملے کا نشانہ بنایا جب وہ مزرعۃ الامل میں موجود تھے۔
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اس حملے میں حزب اللہ کے ۴ جوان شہید ہوئے ہیں جن میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر ابو علی الاقلیم اور شہید عماد مغنیہ کے بیٹے ’’جہاد عماد مغنیہ‘‘ بھی شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صیہونی طیارے نے شام کی سرحد پار کر کے مزرعۃ الامل میں حزب اللہ کے مجاہدین کو نشانہ بنایا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top