کراچی : ناظم آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو پولیس اہلکارشہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ نور ایمان پر سیورٹی پرناظم آباد تھانے کی طرف سے مامور2 پولیس اہلکاروں پرملک دشمن تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ نور ایمان پر سیورٹی پرناظم آباد تھانے کی طرف سے مامور2 پولیس اہلکاروں پرملک دشمن تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروق Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی : ناظم آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو پولیس اہلکارشہید

کراچی : ناظم آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو پولیس اہلکارشہید

کراچی : ناظم آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو پولیس اہلکارشہید
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ نور ایمان پر سیورٹی پرناظم آباد تھانے کی طرف سے مامور2 پولیس اہلکاروں پرملک دشمن تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی ،،
جس کے نتیجے میں دونوں پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے

واضح رہے 17دن میں اب تک15 پولیس اہلکاروں کوکالعدم سپاہ صحابہ فائرنگ شہید کر چکی ہے!!

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top