شہداء کی تدفین: کراچی کے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے،تاجر کاروبارکھول لیں،علا مہ حسن ظفر Reviewed by Momizat on . شکار میں شہداء کی نماز جنازہ کے بعد کراچی میں اظہار یکجہتی کے لئے دیئے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے ہیں، یہ دھرنے گذشتہ رات سے شہر کے مختلف علاقوں بشمول شاہرائے پاکس شکار میں شہداء کی نماز جنازہ کے بعد کراچی میں اظہار یکجہتی کے لئے دیئے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے ہیں، یہ دھرنے گذشتہ رات سے شہر کے مختلف علاقوں بشمول شاہرائے پاکس Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شہداء کی تدفین: کراچی کے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے،تاجر کاروبارکھول لیں،علا مہ حسن ظفر

شہداء کی تدفین: کراچی کے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے،تاجر کاروبارکھول لیں،علا مہ حسن ظفر

شہداء کی تدفین: کراچی کے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے،تاجر کاروبارکھول لیں،علا مہ حسن ظفر
شکار میں شہداء کی نماز جنازہ کے بعد کراچی میں اظہار یکجہتی کے لئے دیئے دھرنے اختتام پذیر ہوگئے ہیں، یہ دھرنے گذشتہ رات سے شہر کے مختلف علاقوں بشمول شاہرائے پاکستان،نیشنل ہائی وے، گولی مار چورنگی، فائیواسٹار چورنگی ،نمائش چورنگی، ابوالحسن اصفہانی روڈ اور اسٹار گیٹ پر جاری تھے جو اعلان نماز جنازہ کے بعد اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب علامہ حسن ظفر نقوی نے کراچی کے تاجروں کا آج ہرتال کے اعلان میں ملت جعفریہ کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ان سے اپنے کاروبار کھولنے کی اپیل کردی ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top