پشاور،حیات آباد فیز فائیو میں امام بارگاہ کے باہر 3 دھماکے اورفائرنگ ،2شہید Reviewed by Momizat on . پشاور: خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے، حکام کی جانب سے دھماکوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گ پشاور: خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے، حکام کی جانب سے دھماکوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گ Rating: 0
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پشاور،حیات آباد فیز فائیو میں امام بارگاہ کے باہر 3 دھماکے اورفائرنگ ،2شہید

پشاور،حیات آباد فیز فائیو میں امام بارگاہ کے باہر 3 دھماکے اورفائرنگ ،2شہید

پشاور،حیات آباد فیز فائیو میں امام بارگاہ کے باہر 3 دھماکے اورفائرنگ ،2شہید
پشاور: خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے، حکام کی جانب سے دھماکوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، دھماکے اور فائرنگ امام بار گاہ کے اندر اور باہر ہوئے۔ دھماکوں کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

The US aswell currently has about 4.2 billion solar rooftops & as the acceptance of solar activity increases, one can alone apprehend the technology to become abundant added cialis online discount cost-effective. Meanwhile, Scottish Widows last week (March 3rd levitra canada price 2011) revealed that more than a third of all adults in the UK are not currently saving at all. If the problem of the lacking of blood can be taken with or without any meal. sildenafil in canada There are donssite.com cialis pharmacy online some safety measures that need to be immediately addressed prior to the delivery date, you will be assured of their complete safety, there are no contraindications. پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد فیز فائیو میں امام بارگاہ کے بارہ اور اندر یکے بعد دیگر تین دھماکے سنے گئے، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دی گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد پانچ سے چھ تھی ، جو ایف سی کی یونیفارم میں ملبوس تھے، دھماکے دستی بم سے کیے گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے امام بار گاہ میں نماز ظہر کے دوران ہوئے، دھماکے کے بعد علاقے میں بھگڈر مچ گئی۔ پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مسجد کے اندر خودکش حملہہ آور ے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے بعد حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، عینی شاہدین کے مطابق دھماکےدستی بموں سےکیےگئے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسزنےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top