You Are Here: Home » Articles posted by admin
admin

Number of Entries : 68

آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے داعش کے خلاف جہاد کفائی کا فتویٰ

اہل بیت(ع) نیوز ایجسنی۔ابنا۔ عراق کے مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف "جہاد کفائی" کا فتوی جاری کیا ہے۔ عراقی نیوز ایجنسی السومریہ کی رپورٹ کے مطابق کربلا میں عراقی شیعوں کے مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے عبد المھدی کربلائی نے شہر کربلا کی نماز جمعہ میں کہا کہ آيۃ اللہ سیستانی نے عراقی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہتھیار اٹھالیں اور عراق کا دفاع کریں ...

Read more

سوشل نٹ ورک پر نامحرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ سوشل نٹ ورک پر نا محرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں مومنین کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے فرمایا کہ انٹرنٹ کے ذریعے نامحرموں سے غیر ضروری گفتگو کرنا شرعی طور پر جائز نہیں ہے۔ مومنین کے سوالات اور آیت اللہ سیستانی کا جواب ذیل میں نقل کیا جاتا ہے: سوال: علم اور ٹیکنالوجی کی ترقی اور انٹرنٹ کی سہولت کے پیش نظر سوشل نٹ ورک کی وجہ سے اسلامی سماج میں ...

Read more

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟ اور دنيا کے اکثر مسلمانوں نے ان کو کيوں نہيں ماناہے؟ کبھي بھي حق اور باطل کي شناخت ماننے والوں کي تعداد ميں کمي يا زيادتي کے ذريعہ نہيں ہوتي.آج اس دنيا ميں مسلمانوں کي تعداد اسلام قبول نہ کرنے والوں کي بہ نسبت ايک پنجم يا ايک ششم ہے جبکہ مشرق بعيد ميں رہنے والوں کي اکثريت ايسے لوگوں کي ہے جو بت اور گائے کي پوجا کرتے ہيں يا ماورائے طبيعت کا انکار کرتے ہيں. چين جس ...

Read more

History and Difference between Bohri Jamat & Agha Khan

سوال: بوہری اور آغا خانیوں میں کیا فرق ہے؟ انکی تاریخ کیا ہے اور کیا بوہری اور آغا خانی مسلمان ہیں؟ جواب: بوہری اور آغا خانی دونوں کی اصل ایک ہے۔ امام جعفر صادق(ع) کے کئی بیٹے تھے جن میں سب سے بڑے حضرت اسماعیل تھے۔ امام صادق(ع) کے زمانے میں ہی کچھ لوگوں نے تصوّر کرنا شروع کر دیا تھا کہ امام صادق(ع) کے بعد اسماعیل ہی امام ہوں گے۔ لیکن حضرت اسماعیل کی وفات امام صادق(ع) کی زندگی میں ہی ہو گئی، امام صادق(ع) بعض ...

Read more

مستونگ کارروائی: 20 مشتبہ افراد حراست میں

پاکستان کےصوبہ بلوچستان میں شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی اداروں کا جعمے کی صبح شروع ہونی والی کارروائی جاری ہے جس میں اب تک متعدد افراد کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ فرنٹئر کور بلوچستان کے ایک ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک اس آپریشن میں 20 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ کارروائی مستونگ کے علاقے کانک اور درین گڑھ میں کی جا رہی ہے۔ کارروائی میں اطلاعات کے مط ...

Read more

سعودی مفتیوں کو بے بنیاد فتووں کی مشین بند کر دینی چاہئیے

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ سعودی عرب کو اپنا رویہ، اپنا طرز عمل تبدیل کرنا ہوگا، وہ جو اپنا نکتہ نظر جبری طور پر پوری اسلامی دنیا میں مسلط کرنا چاہ رہے ہیں امریکا کی سپورٹ کے ذریعے، یہ بھی قابل قبول نہیں ہے۔ تقریب نیوز (تنا): جس وقت پاکستان میں اہلسنت (بریلوی) مسلک کی مساجد پر قبضوں کا سلسلہ شروع ہوا اور عقائد اہلسنت کو مسخ کرنے کی ناپاک سازشیں جنم لینے لگیں تو ایسے حالات میں بان ...

Read more

اہلسنت برادران کے مقدسات کی توہین اور اہانت حرام ہے اور پیغمبر اسلام (ص) کی زوجہ پر الزام اس سےکہیں زیادہ سخت و سنگین ہے

س: بعض سٹلائٹ اور انٹرنیٹ ذرائع‏ ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے بارے میں توہین آمیز اور ناپسندیدہ کلمات اور پیغمبر اسلام (ص) کی ازواج کے بارے میں عفت اور کرامت کے منافی الزامات عائد کئے گئے ہیں ان کے بارے میں جناب عالی کا فتوی کیا ہے؟ آپ پر مخفی اور پوشیدہ نہیں ہے کہ اس قسم کی توہین آمیز حرکات کی وجہ سے تمام اسلامی مذاہب اور مکتب اہلبیت (علیھم السلام ) کے پیروکاروں میں زبردست بےچینی، ...

Read more

شام سے جنگ میں امریکا کی ہار حتمی ہے، اسرائیل، شامی میزائلوں کی دسترس میں ہے- آیت الله نوری همدانی

شفقنا اردو (بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ) - مراجع تقلید قم سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اج ظھر سے قبل شھر کرد کے مصلی میں صوبہ چهارمحال و بختیاری کی عوام سے ملاقات میں کہا: قرآن کریم نے نعمتوں کے شکرانہ کی بہت زیادہ تاکید کی ہے اس طرح کہ قران کریم کے 73 حصوں میں اس موضوع پر خاص توجہ رکھی گئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا: خداوند تبارک و تعالی نے انسانوں کو عظیم صلاحیتوں اور توانائیوں کے ساتھ پیدا کیا اور تم ...

Read more

اگر کسی کی منگنی ہو چکی ہو اور نکاح ممکن نہ ہو ، اور شادی میں بھی دیر ہے.تو کیا وہ شخص گناہ سے بچنے کی خاطر متعہ کر سکتا ہے؟

سوال: سلام علیکم آغا محترم 1 : اگر کسی کو منگنی ہو چکی ہو اور نکاح ممکن نہ ہو ، اور شادی میں بھی دیر ہے. جب کہ رشتہ داری ہونے کی وجہ سے انکا آپس میں آنا جانا ہو اور ملنا جلنا بھی ہو . تو کیا وہ شخص گناہ سے بچنے کی خاطر متعہ کر سکتا ہے ؟ جواب : 1 لڑکی کے باپ کی اجازت کے ساتھ آپ اس سے متعہ کرسکتے ہیں   2: کیا عورت اپنے حق مہر میں حج و زیارات مقدسہ لکھوا سکتی ہے ؟ جواب :  ۲ جی ہاں آغا سیستانی علیہ رحمتہ ...

Read more

شام میں امریکہ کی جنگی مداخلت خود امریکہ کے لیے بھاری نقصان کی حامل ہو گی

ہفتہ حکومت کی مناسبت سے گیارہویں حکومت کے اراکین نے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں علاقے میں امریکی جنگی مداخلت کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی سوریہ میں جنگی مداخلت خود امریکہ کے لیے بھاری نقصان کی حامل ہو گی۔ علاقہ میں بارود کا بہت بڑا ڈھیر موجود ہے لہذا مستقبل کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جاسکتی۔ رہبر م ...

Read more

© 2013

Scroll to top