You Are Here: Home » Urdu – اردو (Page 225)

بغداد: کار بم دھماکے میں 15شیعیان حیدر کرار شہید

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ شیعہ شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ شیعت نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار وسطی بغداد کے علاقے باب المدھام میں واقع شیعہ وقف کے دفتر سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں پندرہ شیعہ افرادشہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔حکام نے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ علاقے کی ناکہ بندی کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ...

Read more

ایران کے صوبہ قم میں مہدویت کے موضوع پربین الاقوامی فیسٹیول کا انعقاد

ایران کے صوبہ قم کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے کہا ہےکہ اس محکمے کا ایک انتہائی اہم پروگرام اورکام مہدویت کے موضوع پربین الاقوامی فیسٹیول کا انعقاد ہے۔ ابنا: سید مرتضی اسماعیلی طبا نے ۱۵جون کوملائیشیا میں صوبہ قم کے ثقافتی ہفتہ کے انعقاد کی خبردیتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ ہائے علمیہ کے شعبہ بین الاقوامی امورکی بھی چاہیے کہ وہ مختلف ممالک میں قم کے ثقافتی ہفتوں کی مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں شرک ...

Read more

ايران نے نيا خلائي مرکز تعمير کرليا

ايران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران نے سيارچے خلائي مدار ميں پہنچانے کيلئےاپنا نيا خلائي مرکز تعميرکرلياہے۔ ابنا: وزير دفاع جنرل احمد وحيدي نے مزيد کہا کہ تعمير ہونے والے نئے خلائي مرکز سے پہلا سيارچہ ”طلوع“ مدار کيلئے روانہ کرنے کا منصوبہ ہے. ”سيمرغ“ نامي راکٹ سيارچہ لے کر خلائي سفر پر روانہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ایران مغربی ممالک کی جانب سے اقتصادی اور فوجی پابندیوں کے باوجود ترقی اور پیشرفت کی شاہراہ پ ...

Read more

کوئٹہ:سردار سعادت علی ہزارہ کی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ناکام،کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا

کوئٹہ میں گذشتہ طویل عرصے سے جاری شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور گذشتہ روز دو شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد آج کوئٹہ یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنما او ر ہزارہ جرگہ کے سربراہ سردار سعادت علی ہزارہ کی وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی جو طویل وقت تک جاری رہنے کے کسی نتیجہ پر پہنچے بغیر ناکامی کا شکار ہو گئی۔شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنما اور ہزارہ جرگہ کے س ...

Read more

سرکی روڈ کوئٹہ میں لشکر جھنگوی کی فائرنگ،، چار مومنین شہید

کوئٹہ میں سرکی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار مومنین سمیت چھ افراد شہید۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے ایک دوکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار مومنین شہید ہوگئے۔ شیعہ مومنین حاجی نبی،محمد طارق،محمد حسن، حیات اللہ جو سرکی روڈ پر دوکان میں بیٹھے تھے کہ اچانک کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے مُسلح دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں دو اہلسن ...

Read more

کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ، محمد علی شہید

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن محمد علی شہید ہوگئے۔ مزید اطلاعات کے مطابق سعودی ریال خورپاکستانی دہشتگرد تنظیم لشکر جھنگوی کے زیلی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں نے کراچی سے آنے والی کوچ العزیز کے مسافر محمد علی ولد یعقوب علی کو سریاب روڈ کے میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے ...

Read more

© 2013

Scroll to top