You Are Here: Home » Urdu – اردو (Page 3)

اورکزئی ایجنسی:حسینیہ گراونڈ میں دھماکہ،3 مومنین شہید، 8 زخمی

رپورٹ کے مطابق لوئر اورکزئی کے مقامی حسینیہ فٹبال گراؤنڈ میں مومنین فٹ بال میچ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران زوردار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 مومنین شہید اور 8 زخمی ہوئے، دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہے جب کہ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طِبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم اسپتال ذ ...

Read more

کراچی: سپاہ صحابہ کے ہاتھوں زخمی عدنان شہید ہوگئے

کراچی کے مقامی سپتال میں زیر علاج شیعہ مومن عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ شیعہ مومن عدنان کو اُن کے بھائی عمران سمیت کراچی کے علاقے عزیز آباد میں اُن کی دوکان پر نشانہ بنایا تھا۔ جس کے نتیجے میں عدنان شدید زخمی ہوگئے تھے۔ فلفور مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ...

Read more

ایف سی کی موجودگی میں، مستونگ میں شیعہ مومن شہید

مستونگ میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن خورشید احمد شہید ہوگئے۔ شیعہ مومن خورشید احمد کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقے مومد شاہی میں نشانہ بنایا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی اندھا دھند فائعنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن خورشید احمد موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والے خورشید احمد کے بھائی ماسٹر قادر کو 2010 میں شہید کیا گیا تھا۔ تعجب کی بات ہے کہ مستون ...

Read more

چنیوٹ: متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق

چنیوٹ میں متحدہ کے نائب صدر اصغر عباس فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ چنیوٹ: (دنیا نیوز) محلہ گڑھا کے رہائشی سید اصغر عباس بازار سے واپس جا رہے تھے۔ گھر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے کارکنان اور ضلعی عہدیدار اسپتال پہنچ گ ...

Read more

پشاور: اسکول میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 130افراد جاں بحق، 32زخمی

پشاور کے کینٹ علاقے وارسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 20افراد جاں بحق، 32زخمی ہو گئے ۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسکول حملے کے 32 زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔ حملے میں 20افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق وارسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول میں نامعلوم مسلح لوگ داخل ہوئے ہیں۔ جہاں سیکیورٹی اہلکاروں اور نامعلوم مسلح افراد میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔وارسک روڈ پر بہار کالونی کے ...

Read more

شیعہ ڈاکٹر انور نقوی کے گھر پر دیوبندی دہشتگردو کا دستی بم سے حملہ

ایس آئی یو ٹی کے رہنما ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے کل رات دستی بم حملہ کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں انسانیت اور فرقہ وارانہ تعصب سے بالا تر ہوکر کام کرنے والے ایس آئی یو ٹی کے ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر حملہ کیا گیا ہے، جبکہ اطلاعات ہیں گذشتہ پانچ روز قبل بھی ڈاکٹر انور نقوی پر حملہ کیا گیا تھا۔ ...

Read more

داعش نے چار عراقی سپاہیوں کا سر قلم کر دیا

عراق کے شمال میں واقع شہر موصل کی آزادی کے لئے عراق کی فوج کی پیشقدمی کے آغاز کے ساتھ ہی، داعش کے دہشتگردوں نے، اس گروہ کے چار سرکردہ عناصر کو قتل کردیا ہے۔ مقامی عینی شاہدوں کے حوالے سے جرمن نیوز کی رپورٹ کے مطابق داعش کے دہشتگردوں نے، اپنے چار عراقی سرکردہ عناصر کو عراق کی فوج کو خفیہ معلومات فراہم کرنے اور خیانت کرنے کے الزام میں قتل کردیا ہے۔ عراق میں داعش دہشتگردوں کے درمیان اندرونی اختلافات اور دہشتگر ...

Read more

ایران اپنی طاقت بڑھانے کےلئے کسی کا محتاج نہیں

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے آج ایک بیان میں کہا کہ ایران کی میزائيل توانائیوں کےبارے میں کسی طرح کے مذاکرات نہیں کئےجاسکتے کیونکہ یہ طاقت ڈیٹیرینٹ طاقت ہے اور ایران کو اپنی طاقت بڑھانے کےلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دوسروں کی مجبوری ہے کہ وہ ایران کی میزائيلی طاقت کا اعتراف کریں۔ انہوں نے کہاکہ آج کوئي بھی ایران کی حقیقی طاقت کا تصور نہیں کرسکتا۔ ...

Read more

حکومت داعش کے معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے،رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا میڈیا بات کرتے ہوئے کہنا تھا کے حکومت داعش کے معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے داعش کے خطرے سے مسلسل آگاہ کیا جارہا ہے،سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کے ،پاکستان میں داعش کے سربراہ کا نام یوسف سلفی ہے، داعش کے نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے کچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں،سابق قزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کے طالبان کے معاملے پر بھی کچھ اسی طرح کی صورتحال تھی۔ رحمان ملک جو کے پیپلز پارٹی پاک ...

Read more

© 2013

Scroll to top