You Are Here: Home » Urdu – اردو (Page 5)

طالبان اور داعش یزیدی قوتیں ہیں جو سراسر دینِ اسلام کے منافی ہیں، ثروت اعجاز قادری

حسینیت کے پرچم کو بلند کرکے ہی دہشتگردوں کو شکست اور امن قائم کیا جا سکتا ہے مرکز اہلسنت پر شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب میں سربراہ پی ایس ٹی نے کہا کہ داعش کی چاکنگ کے پیچھے کوئی بھی ہاتھ ہو ان کا مقصد لبیک یارسول اللہ (ص) کہنے والے اہلسنت کو نقصان پہنچانا ہے۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی شہادت دین اسلام کی بقاء اور باطل کے خاتمے کا درس دیتی ہے، شہدائے کربلا ...

Read more

بندوق والے ڈرتے ہیں ایک نہتی لڑکی سے، شہلا رضا کو لشکر جھنگوی کی دھمکی

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو کالعدم لشکر جھنگوی کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جلد ہی ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو ملنے والے خط میں کالعدم سپاہ صحابہ کا عسکری ونگ لشکر جھنگوی نے انہیں قتل کرنے کے لئے ان کی گاڑی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کے مفتنی نعیم کے داماد کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ...

Read more

ایف سی کی شیعہ دشمنی، کئی سو زائرین بارڈر میں پھنس گئے

اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے میں کئی سو زائرین کو روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق و ایران اور شام سے واپس آنے والے کئی سو زائرین کو سرحدی علاقے چاغی میں متعصب ایف سی اہلکاروں نے روک دیا ہے۔ سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے آنے والے زائرین کو سکیورٹی کلیرنس نہیں دے سکتے۔ زرائع نے خبر دی ہے کے چار سو قریب زائرین ایران پاکستان بارڈر پر موجود ہیں، جن سے مسلسل انتظامہ اور ایف سی اہلکار متعصبانہ رویہ اختیار کر ...

Read more

پشاور: عمران خان حکومت کا ایک اور تحفہ، شیعہ بزنس میں واجد قزلباش شہید

شاور میں فرقہ پرست تکفیری وہابی سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ بزنس مین واجد حسین شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق خبیر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں قصہ خوانی بازار کے قریب دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹور کے مالک واجد قزلباش کو شہید کردیا ہے۔ واجد قزلباش اپنا میڈیکل اسٹور چلاتے تھے۔ واضع رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرے ایک اور میڈیکل اسٹور کے مالک کو شہید کیا تھا، جب ...

Read more

ہنگو، طالبان حملے میں جواں سال عزادار شہید

اورکزئی کے علاقہ میرا زئی میں امام بارگاہ کے قریب بم پھٹا جس سے جواں سال عزادار امام حسین علیہ السلام میرامت علی ولد حسین خان سکنہ درہ مانی خیل شہید ہو گئے۔ ہنگو، طالبان حملے میں جواں سال عزادار شہید اسلام ٹائمز۔ لوئر اورکزئی ہنگو میں دہشت دہشت گردوں کی جانب سے امام گارگاہ پر بم حملہ میں ایک عزادار شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، اورکزئی کے علاقہ میرا زئی میں امام بارگاہ کے قریب بم پھٹا جس سے جواں سال عزادار ا ...

Read more

نائجیریا میں امام حسین(ع) کے عزاداروں پر قاتلانہ حملہ

نائجیریا کی ریاست ’’یوبی‘‘ میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر دھشتگردوں نے قاتلانہ حملہ کر کے ۱۰۸ شیعیان حیدر کرار کو خون میں لت پت کر دیا ہے۔ عینی گواہوں کے مطابق یوبی ریاست کے شہر بوتیسکوم کے علاقے تسوہوار کاسوا میں امام حسین علیہ السلام کے جلوس عزا پر خود کش حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں ۲۸ افراد شہید اور ۸۰ زخمی ہوئے ہیں۔ نائجیریا کے سکیورٹی اہلکاروں نے تاہم اس حملے کے سلسلے میں کوئی تفصیلات پیش نہیں ...

Read more

کربلا میں یوم عاشور کو لاکھوں کا اجتماع

کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر لاکھوں عزاداروں اور سوگواروں نے حاضر ہو کر امام مظلوم کربلا کو ان کے جانثاروں اور فداکاروں کا پرسہ دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ستر لاکھ عراقی اور غیر عراقی عزاداروں نے آج کربلا میں امام مظلوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کربلا کے سکیورٹی افسر عثمان الغانمی نے کربلا کی سکیورٹی کے بارے میں بتایا کہ پچیس ہزار سکیورٹی اہلکار کربلا میں تعینات کئے گئے تھے جنہوں نے اس شہر کی امنیت کو بحال رکھا۔ ...

Read more

سید حسن نصر اللہ کا جلوس عزا سے خطاب

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے گزشتہ شب جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شب عاشور کے عنوان سے نکالے گئے جلوس میں شرکت کر کے خطاب کیا۔ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب، شام، نائیجیریا، عراق اور پاکستان میں مجالس عزائے سیدالشہداء حضرت امام حسین(ع) پر تکفیری دہشت گردوں کےحملے، ان کے خوف وہراس، ناتوانی اور جہالت و بربریت کی دلیل ہیں۔ سید حسن نصراللہ ...

Read more

سعودی عرب میں مجلس عزا پر حملہ، ۷ افراد شہید

سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے علاقے الاحساء میں گزشتہ شب نامعلوم افراد نے ایک مجلس عزا پر حملہ کر کے سات افراد کو شہید کر دیا ہے۔ الاحساء شہر کے علاقے الدالوہ میں واقع حسینیہ المصطفیٰ پر دھشتگردوں نے اس وقت حملہ کیا جب عزاداران حسینی مجلس عزا سے فارغ ہونے کے بعد حسینیہ سے باہر نکل رہے تھے۔ سعودی عرب کے شیعوں سے وابستہ نیوز ایجنسیوں نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداران حسینی پر حملہ کرنے والوں نے پہلے چند ہوائ ...

Read more

کشمیر میں جلوس عزا پر بھارتی فوج کا وحشیانہ حملہ

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں نو محرم کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس عزا پر بھارتی فوج نے وحشیانہ حملہ کر دیا۔ عزاداروں اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب عزاداران مظلوم کربلا کا ماتمی دستہ سرینگر شہر میں اس مقام پر پہنچا جہاں پر جلوس نکالنے میں حکومت نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کشمیر میں عزاداروں پر ہوئے اس حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دس افراد کو گرفتار ...

Read more

© 2013

Scroll to top