You Are Here: Home » Urdu – اردو (Page 6)

پاکستانی شیعہ مجاہد روضہ امام حسن عسکری کی حفاظت کرتے ہوئے شہید

گذشتہ روز ایران کے شہر مقدس قم میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مدافعین حرم (محافظین حرم) امامین عسکریین کے دو شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہداء کی عظیم الشان نماز جنازہ میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہداء کی تشیع جنازہ کے یہ مراسم لوگوں کی بہت بڑی تعداد کی موجودگی میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا میں شروع ہوئے جو نماز جنازہ کی ادائیگی، عزاداری سیدالشہداء اور ...

Read more

کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، شیعہ مومن شہید

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے میں طارق روڈ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن محبوب علی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن محبوب علی کو اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ طارق روڈٖ کے قریب نورانی کباب ہاوس کی مرکزی سڑک سے گزر رہے تھے کے سپاہ صحابہ کے ددہشتگردوں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے محبوب علی موقعے پر شہید ہوگئے۔ جنہیں ج ...

Read more

نیپا چورنگی کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی

شرپسندوں کی جانب سے دستی بم نیپا چورنگی کے قریب امام بارگاہ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، دستی بم حملے کے نتیجے میں پولیس موبائل بھی تباہ ہوگئی جبکہ حملے کے بعد راشد منہاس فلائی اوور کو ٹریفک کے لئے بھی بند کردیا گیا ۔ دستی بم حملے کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر ...

Read more

کوئٹہ: سحر بتول نامی شیعہ بچی تکفیری مولوی کے ہاتھوں زبح

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سحر بتول نامی شیعہ بچی کو زبح کردیا گیا۔ مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں اغوا ہونے والی شیعہ بچی سحر بتول کی لاش کوئٹہ کے مقامی تکفیری مولوں کے گھر کے پاس سے برآمد ہوئی، جسد خاکی کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامہ کے مطابق شہید ہونے والی شیعہ بچی سحر بتول کو تکفیری مولوی کے دہشتگردوں نے زبح کیا ہے، جس کی وجہ سے بچی کی سانسیں رُکنے موت واقع ہوگئی۔ اب سوچنا شیعوں ک ...

Read more

کراچی: گلستان جوہر میں امام بارگاہ کے قریب سبیل پر دستی بم حملہ

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گلستان جوہر امام بارگاہ وحدت المسلمین کے قریب دستی بم حملہ کردیا۔ دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 شیعہ مومن زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ...

Read more

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر اسلامک ریسرچ سینٹر کے قریب دستی بم حملہ، 9 افراد زخمی

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر اسلامک ریسرچ سینٹر کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں 3 بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ اسلامک ریسرچ سینٹر پر امام بارگاہ کے قریب دستی بم حملہ پل سے کیا گیا، حملے کے وقت امام بارگاہ میں مجلس ختم ہونے پر لوگ باہر نکل رہ ...

Read more

کوئٹہ، تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی

شیعہ نیوز (کوئٹہ) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے آٹھ میں سے پانچ افراد کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ تین افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق شہید ہونے والے آٹھ میں سے پانچ افراد کی شناخت سنی عزیز ولد محمد آصف ہزارہ ٹاؤن، 45 سالہ عاشور ولد غلام نبی ہزارہ ٹاؤن، 28 سالہ علی شاہ ولد غلام شاہ کیانی روڈ، 75 سالہ سفیر علی ولد علی بخش ہزارہ ٹا ...

Read more

کراچی، شیعہ نشین علاقے انچولی سوسائٹی میں شہریوں نے 2 ٹارگٹ کلرز پکڑ لئے

شیعہ نیوز (کراچی) شہر قائد کے شیعہ نشین علاقے انچولی سوسائٹی میں شہریوں نے 2 ٹارگٹ کلرز کو پکڑ لیا، ٹارگٹ کلرز شیعہ دکاندار کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شیعہ نشین علاقے انچولی سوسائٹی میں کوالٹی بیکری کے سامنے مدینہ پان شاپ کے مالک کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کیلئے آنے والے 2 ٹارگٹ کلرز کو شہریوں نے پکڑ لیا، دونوں ٹارگٹ کلرز انچولی سوسائٹی میں واقع ایک دکان کے مال ...

Read more

ملک کے کسی بھی حصے میں عزاداری کیخلاف کوئی سازش قبول نہیں کی جائیگی، علامہ ناصر عباس

شیعہ نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ کربلا ہمیں اتحاد و وحدت کا درست دیتی ہے، کربلا دین کیلئے سب کچھ لٹا دینے کا نام ہے، کربلا انسانی قدروں کو بچانے کا نام ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی کے امام بارگاہ قدیمی میں استقبال محرم کے حوالے سے منعقد کی گئی مجلس عزا سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام ہمیں نواسہ رسول (ص) کی یاد منانے اور ...

Read more

مذہبی منافرات پھیلانے پر دہشتگرد لدھیانوی اور اورنگیزیب سمیت 14 وہابیوں پر اسلام آباد میں مقدمہ درج

شیعت نیوز: دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں وہابی فرقہ پرست کالعدم تنظیم اہلسنت والجماعت کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے انچارج کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق اس مقدمے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ تنظیم کی مرکزی قیادت نے، جن میں محمد احمد لدھیانوی اور اورنگزیب فاروقی سمیت 14 افراد شامل ہیں، اسلام آباد کے ہاکی ...

Read more

© 2013

Scroll to top