یوتھ آف پاراچنار کا طالبان مظالم اور دہشت گردی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ
مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ستم بالائے ستم یہ کہ جب قبائل نے خودکش حملے کے خلاف احتجاج شروع کیا تو خودکش حملے کے شہدا کے احتجاجی مظاہرین پر سیکورٹی فورسز آرمی و ایف سی نے براہ راست فائرنگ کرنے کے علاوہ نہتے جوانوں پر ٹینک چڑھا کر امریکہ، انڈیا اور اسرائیل کے مظالم کی یاد تازہ کی۔
یوتھ آف پاراچنار کے زیر اہتمام قبائلی علاقہ جات خصوصا پاراچنار کے مظلوم اور نہتے عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف سینکڑوں شرکا نے پریس کلب سے احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا امریکہ اور طالبان کے علاوہ حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دراصل امریکہ، طالبان اور ہماری سول و فوجی قیادت قبائلی عوام بالخصوص پاراچنار کے عوام کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گڈ طالبان و بیڈ طالبان کی اصطلاحات رائج کر کے ...
خیر پور: پولیس کی غیر جانبداری۔ 50 سے زائد شیعہ عمائدین نے احتجاجً گرفتاری پیش کردی
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق خیر پور میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب سے مزہبی منافرت پر مبنی ایک جلسہ منعقد کیا تھا جہاں ملسل شیعہ مخالف نعرے بازی کی گئی تھی۔ علاقہ میں موجود شیعہ مومنین نے جب اس بات پر احتجاج کیا تو مقامی پولیس نے دہشتگردوں کے بجائے اُلٹا احتجاج کرنے والے مومنین پر ہی جھوٹی ایف آئی آر کاٹ دی۔
پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے مسلسل ناانصافی کے خلاف شیعہ مومنین اس وقت خیرپور ڈی پی او آفس پر دھڑنا دیے بیٹھے ہے۔ جبکہ 50 سے زائد شیعہ عمائدین نے احتجاجً گرفتاری پیش کردی ہے۔ گرفتای پیش کرنے والوں میں ارشاد شاہ۔ میجر علی عباس، مولوی اسد اقبال، منور شاہ، مولونا مظہر علی نقوی۔ سید امتیاز شاہ، جمن شاہ، غفور حیدری اور دیگر شامل ہے
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس کا شیعہ مومنین کی گرفتاری لینے سے انکار، ڈی ...
کراچی تین مہینےکے لئے ہمارے حوالے کردیا جائے، امن قائم کردیں گے ۔ دفاع تشیع کانفرنس کا مطالبہ
شہید عسکری رضا کے چہلم کی مناسبت سے کراچی کے امروہہ گراونڈ میں ہونے والے تشیع کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کراچی تین دن کیلئے ہمارے حوالے کیا جائے ہم امن قائم کردیں گے۔تفصیلات کیمطابق شہید عسکری رضا کے چہلم کی مناسبت سے ہونے والی دفاع تشیع کانفرنس میں علامہ عابد
حسین الحسینی سمیت، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ آفتاب حیدر جعفری، فرقن حیدر عابدی سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔
علماء کرام کا لہنا تھا کہ ملت تشیع کی منصوبہ بندی کے ساتھ حکومتی سر پرستی میں نسل کشی کی جارہی ہے، پاراچنار سے لیکر کراچی تک شیعہ قوم دہشت گردی کا شکار ہے، کالعدم جماعتوں کو حکومت نے کھلی چھٹی دے رکھی ہے حالانکہ انکے ہاتھ شیعہ و سنی مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، علماء کرام کا کہنا تھا کہ اب پانی سروں سے اونچا ہو چکا ہے اور اگر ...
قنبر : قدیمی امام بارگاہ جلانے کی کوشش ناکام / دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج
صوبہ سندھ ضلح قنبر میں ناصبی وہابی دہشتگردوں کے ہاتھوں قدیمی امام بارگاہ جلانے کی کوشش کو مقامی شیعہ مسلمانوں نے نا کام بنادیا ۔ واقعہ میںملوث دہشت گرد عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گی ،اور ایک ناصبی وہابی دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا ۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اندرون صوبہ سندھ ضلع قنبر میںناصبی
وہابی دہشت گرد ٹولے کی جانب سے گزشتہ روز اتور قدیمی امام بارگاہ کو جلانے کی کوشش کی گئی جسے مقامی شیعہ مسلمانوں نے ناکام بنادیا ۔شیعہ مسلمانوں کے جائے واقعہ پر پہنچنے کے باعث دہشتگرد ٹولا وہاں سے فرار ہو گیا۔ دہشت گردوں کی جانب سے امام بارگاہ جلانے کی کوشش میں امام بارگاہ میں موجود قرآن پاک علم مبارک اور دیگر مقدس تبرکات کو جزوی نقصان پہنچا۔واقعہ کے خلاف شیعہ مسلمانوں نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے امام بارگاہ کو جلانے کی کوشش میںملوث ناصبی وہابی دہشت گرد کے خلاف ...
پجیس مارچ کو نشتر پارک لبیک یا حسین ع کے نعروں سے گونج اٹھے گا، محمد مہدی
کراچی میں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے کہا کہ نشتر پارک کا جلسہ شیعہ قوم کی تاریخ کا عظیم جلسہ ہوگا، جہاں لاکھوں افراد عصر حاضر کے یزید کو شکست دینے کے لئے قرآن و اہلبیت ع سے تجدید عہد کریں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماؤں محمد مہدی، مولانا علی انور، میثم عابدی و دیگر نے ڈسٹرکٹ نمائندگان کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 مارچ شیعہ قوم کی قوت کے اظہار کا دن ہے، اس دن سندھ بھر میں بسنے والے ہر پیروان اہلبیت ع پر لازم ہے اپنے حقوق کی حفاظت کے لئے گھروں سے نکلیں اور نشتر پارک میں جمع ہوکر یہ ثابت کریں کہ شیعان اہلبیت ع پاکستان کو فرقہ واریت میں جھونکنے کی سازش، بلوچستان کو علیحدہ کرنے کے منصوبہ، ملکی سا لمیت کو داؤ پر لگانے اور ملک میں امریکی مداخلت کو ...
علامہ ساجد نقوی کا احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات پر شدید ردعمل
علامہ ساجد نقوی، اسلامیان پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اس ظلم و بربریت کے خلاف ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سانحہ کے 50 سے زائد زخمیوں کے علاج معالجے کے لئے فوری و ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
ابنا: اپنے ایک اخباری بیان میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے سانحہ پاراچنار کے 37 شہداء کے سوگواروں کے پرامن اور اصولی احتجاج کے دوران سینکڑوں احتجاجی مظاہرین پر مقامی انتظامیہ کے تشدد اور فائرنگ کے واقعات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس سانحہ اور اس کے بعد احتجاجی مظاہرین پر ظلم و تشدد کی اعلٰی سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور آئے روز قتل و غارتگری سے متاثرہ مظلوم اور معصوم عوام کی جانب سے پرامن انداز میں صدائے احتجاج بلند کرنے کے آئینی، قانونی اور شہری حقوق کو سلب کرنے والے اگر ...
سانحہ پارا چنار پر شیعہ علماء کونسل پنجاب کا شدید احتجاج
صوبائی صدر ایس یو سی پنجاب و دیگر اراکین کابینہ کا کہنا تھا کہ حکمران اور ریاستی ادارے ایک طرف دہشتگردی کو ملکی سالمیت کیلئے زہر قاتل قرار دیتے ہیں، دوسری طرف دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی، پشت پناہی اور سرپرستی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
ابنا: ایس یو سی صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید عبدالجلیل نقوی اور اراکین کابینہ مولانا آغا عظمت علی، چوہدری فدا حسین گھلوی، سید ثناء الحق ترمذی، ایم ایچ بخاری، سید اظہار نقوی، مہر قیصر عباس، فضل عباس جنجوعہ اور دیگر نے گذشتہ روز پارا چنار میں نہتے شیعہ شہریوں پر نماز جمعہ کے بعد خودکش حملے کی شکل میں ہونے والے دہشتگردی کے المناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے اور اسے دہشتگردوں اور خفیہ قوتوں کے گٹھ جوڑ کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
اپنے مذمتی اور احتجاجی بیان میں علامہ سید عبدالجلیل نقوی اور ان کی کابینہ نے ...
علی پور: کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کا علامہ ثقلین شاہ پر حملہ، اسپتال منتقل
اسلامی مملکت پاکستان کے صوبہ پنجاب کی تحصیل علی پور کے صدر مقام علی پور شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی پور میں موجود تعلیمی ادارہ جامعہ الہدیٰ کے پرنسپل علامہ ثقلین زخمی ہوگئے۔ جامعہ الہدیٰ کے پرنسپل کو زخمی حالت میں بہاولپور اسپتال منقل کیا گیاہے۔ جہاں ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ علامہ ثقلین کو دہشتگردوں نے دو گولیاں ماری جن میں سے ایک ٹانگ میں اور دوسری سینے میں لگی۔ فلحال علامہ ثقلین کا علاج جاری ہے مومنین سے دُعائے صحت کی اپیل ہے
دفاع تشیع کانفرنس۔ شیعہ عوام کا طاقت کا مظاہر ۔ علماء کا طاغوت شکن خطاب
آج کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی امروپہ گراونڈ میں شہید عسکری رضا کی چہلم کی مناسبت سے دفاع تشیع تانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ دفاع تشیع کانفرنس کو شیعہ کلنگ نے براہراست نشر کیا۔کانفرنس کی تیاری گزشتہ ایک ہفتے سے جاری تھی۔ شہر کے مختلف مقامات میں بینر، پوسٹر، لگائے گئے تھے۔
کانفرنس میں مختلف شیعہ عمائدین، نوحہ خواں، شعراہ، اور مختلف حلقے سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔ تمام علماء کرام نے ملت تشیع کے اتحاد کی طرف زور دیا۔ علماء کا کہنا تھا کہ ہمارا رشتہ صرف ایک ہے وہ رشتہ ہے امام علی کی ولایت کا۔ علماء بار بار اتحاد کا درس دیتے ہوئے نظر آئے۔ علامہ ماجد رضا عابدی کا کہنا تھا کہ گھر میں رہنے والے بھائیوں میں اختلاف ہوسکتا ہے۔ مگر بھائیوں میں لڑائی نہیں ہونی چاہئے۔ وہ ہم سے نہیں ہے جو شیعہ کو شیعہ سے لڑوانے کی بات کرتا ہے، علامہ ناظر ...
جو زبان شیعہ کافر کا نعرہ لگایے اس کی زبان کھینچ لو
دفاع تشیع کانفرنس اختتتام پزہر ہوگئی ہے۔
شیعہ علما کونسل پاکستان کے علامہ ناظر عبّاس تقوی کا تاریخی خطاب ،
اب کوی فرد مجھے فون کر کے نہ کہے میرے گھر پر حملہ ہوگیا مجھے بچاؤ ،،پہلے اس دہشست گرد کو جواب دے پھر مجھے فون کرے مجھے بچاؤ ،
جو زبان شیعہ کافر کا نعرہ لگایے اس کی زبان کھینچ لو __!